الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سادہ سی بات ہے کہ پری وش کے ذکر کے بعد آپ کا ہی بیان ہوگا آخر کو کوئی بھی حسین موسم دیر تک نہیں رہتا۔
 

فہیم

لائبریرین
سلام کرنے کو جی کرتا ہے آپ کے انداز کلام پر تو۔
ویسے کیا لکھنو کا چکر لگاکر آرہی ہیں آپ:rolleyes:
 

وجی

لائبریرین
غمگین تھا کافی دنوں سے کہ محفل تک رسائی نہیں ہورہی تھی
مگر اب ممکن ہوا ہے چاچو شکریہ کہ آپ نے سلام پہنچایا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top