الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
طالب علم ہوں اس لیے کہہ بیٹھا آپ خیال نہ کیجئے گا ۔۔
میرے خیال میں سطر کا حسن متاثر ہورہا تھا۔۔
 

مغزل

محفلین
عین ممکن ہے لوگ ۔۔ خوف کے عالم میں ۔
ابھی ابھی جمعہ کی نماز میں حملہ کی نیت سے جانےوالا 14سالہ ایک خودکش حملہ آوار گرفتار کیا گیا ہے ۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک لاٹو والی مسجد سے ۔۔۔۔۔ جیکٹ برآمد ۔۔ نام شکیل معلوم ہوا ہے ۔۔
 

مغزل

محفلین
یا اللہ اس معانقے سے کب جان چھوٹے گی۔۔۔

تدوین سے پہلے:
ناں بابا ناں ۔۔ ہم تو اب آپ سے ہی پوچھیں گے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top