الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

ٹھیک ہے اگر مچھلی دانتی ہے اور سینگ وگیرہ سلامت ہیں تو سوچا جا سکتا ہے۔ لیکن لوگ وہیل میں سیکروں کی تعداد میں حصہ دار ہوں گے۔
 

مغزل

محفلین
دل والے بھیا آپ بھی ہو آئیں وہاں سے اور رائے دیجئے گا۔۔ خالی خولی شکریہ کی ناب دبانے سے کیا حاصل ؟؟
 

مغزل

محفلین
زحمت نہ ہو تو دستخط میں دیے گئے ربط پر تشریف لائیں۔۔ اور رائے سے نوازیں ۔۔۔ اب تو ٹھیک ہے نا انکل ؟
 
صلاح یہ ہے کہ اپنے براؤزر مین چیک کیجئے کہیں اردو کے لئے ڈیفالٹ علوی نستعلیق کو تو نہیں کر رکھا؟ شاید اسی لئے Comic Sans MS بھی آپ کو نستعلیق میں دکھ گیا۔ کیوں کہ اس فانٹ میں اردو کیریکٹر سپورٹ نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top