قبلہ ایسی کوئی بات تو نہیں،فکر تو لگی ہوئی تھی پر پچھلے واقعات پر قیاس کر لیا تھا کہ بچوں میں مصروف رہی ہونگی۔ اب کچھ اور ہو تو ضرور بتائیے۔
کوئی بات نہیں آپ جیسا کہیں مییں پھر تو آرام سے ہی دیکھ لیتی ہوں ۔قابل احترام عندلیب باجی !
ذرا آرام سے ، اتنی جلدی بازی بھی اچھی نہیںہوتی