الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

شمشاد

لائبریرین
غالباً افطاری سحری میں زیادہ مصروف رہتی ہوں گی اور ساتھ ساتھ عبادت کے لیے بھی وقت نکالنا، بے بیوں کی دیکھ بھال، سو کام ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گلی گلی میں شور ہے
زرداری ہمارا شیر ہے
باقی ہیر پھیر ہے

-
-

-

ویسے صحیح پوچھیں تو زرداری ہی ہیر پھیر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ جی بات یہ ہے کہ اس میں ناراض ہونے والی کون سی بات ہے؟ ایسی گپ شپ تو چلتی رہتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
یہ اور بات کے تم سے گلہ نہیں‌کرتے
تمھارا طرزِ تخاطب یہ ناگوار تو ہے

کیوں کیا کہتے آپ ؟؟
 

مغزل

محفلین
پکوڑوں بیچنے کو پتھا را لگاتا ہوں عائشہ منزل (شاہراہِ پاکستان) پر ایک جامع مسجد کے سامنے
کاروبار خوب زوروں پر ہے ۔۔۔ آپ بھی آئیے ۔۔۔ بس پولیس کو روزانہ شام 100 روپے دینے پڑتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
تمر بیچنے میں زیادہ منافع ہے آج کل عید پر ٹماٹر آلو بیچینگے تو زیادہ منافع ہوگا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top