الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

مغزل

محفلین
نمبولیاں تو نہیں بھردیں بندوق میں ۔۔۔
ووئی گلخانا ۔۔۔ کیدر مر گیا اے جلدی آوو ۔۔ ابی پروکی کو بھی گولیی مارنا
 

مغزل

محفلین
پر میں نے یوں سنا ہے !

میں کہاں ہوں تو ادب سے یہ سمندر نے کہا
آپ سرکار ہیں بس تابہ کمر پانی میں
(علی جبریل برنی)
 
خیر یہ اعلان ہم نے نہیں آپ نے کیا تھا بٹیا رانی۔ ورنہ اس رشتے سے تو آپ کے بھی کچھ نہ کچھ ہوتے ہی ہونگے۔ اب بتائین کون؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top