الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

جیہ

لائبریرین
ضرورت اس امر کی ہے کہ اس محفل میں شمشاد بھائی کو وہ مقام دیا جائے جس کے وہ مستحق ہیں یعنی

بابائے محفل‌شمشاد
 

مغزل

محفلین
عین تراویح کے وقت ۔۔۔ اب جھوٹ بھی نہیں کہوں گا
سچ پوچھیے تو یہ سند ہم عطا کرنا چاہ رہے تھے ۔۔ کہ جیہ کود پڑیں۔۔۔ ہہہ
 

شمشاد

لائبریرین
غضب خدا کا یہ نانی اماں اپنا مقام چھوڑ کر مجھے بابائے محفل بنانے پر تُلی ہیں، حالانکہ یہ اچھی طرح جانتی ہے کہ اس کے بابا جانی اعجاز بھائی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
گل خان ۔۔ ۔۔۔ یارا جلدی آو ۔۔ ایدر ۔۔۔ یہ لوک پڈا مڈا کرتا پڑا اے۔۔ ۔۔۔ وئی جلدی آؤ ۔۔ خوچہ بندوق بی لاؤ ۔۔۔ او گل خانا۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top