الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

شمشاد

لائبریرین
آپ تو کہہ رہے تھے کہ یہاں الف یا کھیل کم کم نظر آتا ہے، اب آپ کو پسند آیا ہے تو ضرور شرکت کیجیئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثروت عتیق، پی ٹی وی کی پرانی اداکارہ، ابھی کل ہی ٹماٹروں کا ذکر کر رہی تھی۔
 

مغزل

محفلین
چاچا جان بس ایک ہی قدر مشترک ہے کہ آپ نے انہیں ایک سطر میں لاکھڑا کیا ہے۔۔۔
 
رہنے دیجئے شمشاد بھائی ورنہ یہ سوال مجھ پر بھی اٹھے گا کہ مغل صاحب کے حلقے سے میں ہی باہر کب تھا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
شوق سے پشتو میں لکھیں مغل صاحب لیکن ساتھ ساتھ اس کا ترجمہ بھی تحریر کر دیا کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top