الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

عندلیب

محفلین
زور کی بارش ابھی! سے ابھی تو مئی کا مہینہ ختم بھی نہیں ہوا پھر اگرہ اور دہلی کی گرمی تو بہت مشور ہے خود میرا تجربہ ہے ۔
 
صبح لوگوں کے آفس (اور میرے کالج) جانے کے وقت شروع ہو جاتی ہے دن بھر بوندا باندی ہوتی ہے شام میں پھر زور بڑھ جاتا ہے۔ آج بھی رات 10 بجے کالج سے بائک پر بھیگتا ہوا گھر پہونچا ہوں۔ :)
 

عندلیب

محفلین
غنیمت ہے بھائی کچھ تو صحت کا خیال ہے آپ کو، ویے وہ بھی ضروری ہے ورنہ اوپر جانے کے بعد اس کی بھی پوچھ ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top