الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نمستے ۔۔ عندلیب صاحبہ۔
لسوڑے ایک ننھا منا سا پھل ہے جس میں انتہائی لیس دار میٹھا مادا بھرا ہوتا ہے
اور اس کا رنگ زردی مائل "اورنج" ہوتا ہے۔۔ کچے لسوڑے اچار بنانے میں کام آتے ہیں
لسوڑے کی ایک چھوٹی جنس گوندی کہلاتی ہے۔۔۔
 

مغزل

محفلین
یہ اور بات کہ تجھ خبر نہیں عندلیب ۔۔۔۔ وگرنہ ہم نے لسوڑے کی بات کی تو تھی۔۔
 
اب دیکھئے اپیا کے تماشے! میں نے ربط بھی دے دیا پھر بھی یاد داشت نہیں‌لوٹی۔ ویسے ممکن ہے کہ ربط دکھا نہ ہو۔ :)
 
چلغوزہ، چقندر، چٹنی، چپاتی، چنا، چینی

اس کے علاوہ جو کچھ بچتا ہے کہئے تو ان کے نام بھی تبدیل کر کے چ سے کر دوں۔ :)
 
خیر یہ تو اپیا کی محبت ہے ورنہ لوگوں کا ماننا تو یہ ہے کہ سعود کے منھ میں زبان ہی نہیں ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
دینا میں مختلف قسم کے لوگوں نے تباہی پھیلائی ہوئی ہے سعود بھائی ایسے لوگوں‌سے دوری بھلی
 
ڈنکے کی چوٹ پر وہی لوگ یہ کہتے پھرتے ہیں کہ وہ تو امن کے پجاری ہیں!

چنانچہ ارشاد ربانی ہے،

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صلح پسند لوگ ہیں۔
 
رب کریم کی رحمت ہے۔ بحمدہ اللہ سب کچھ بخیر ہے۔ بس آج کل دہلی میں صبح شام بارش ہو رہی ہے۔ پورا پورا دن ایسے گزر جاتا ہے جیسے برسات کا موسم شروع ہو گیا ہو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top