تعارف السلام علیکم

برادرم محمد قاسم اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کفی کچھ سیکھنے کو موقع ملے گا۔ ویسے آپ اپنے بارے میں کچھ اور بھی بتا دیں تو ہمیں خوشی ہوگی۔ :)
 
محمد قاسم

محفلین

بہت شکریہ۔
جناب میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھتا ہوں اور آٹھ سال سے اٹلی میں مقیم ہوں، باقی تعارف اگلی اقساط میں :grin:
 
Top