تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

عثمان مغل

محفلین
میں ایف۔اے کر رہا ہوں اور مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے اس کے علاوہ میں دی ایڈن گارڈن کمپیوٹر اکیڈمی کا طالب علم ہوں اور انٹرنیٹ کے حوالے سے میری پہلی کلاس ہے ۔ میٹرک کے بعد اردو میں اتنی دلچسپی نہیں رہی لیکن آج یہ دیکھ کر دل کو بہت خوشی ہوئی اور اس کا داخلہ فارم پر کیا اور مجھے ہر چیز سمجھنے میں آسانی ہو رہی ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
آپکو بھی ویلکم عثمان :) آپ دونوں ایک ہی انسٹیٹیوٹ سے ہیں نا:) یہاں پر آپ کے لیئے سیکھنے کے لیئے بہت کچھ ہے ۔:)
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
میاں ہوش کے ناخن لو! ہم کہاں گئے تھے؟ ہم تو یہیں ہیں آپ لوگوں کے درمیان۔ بس آپ ہی ہمیں نظر انداز کرتے رہتے ہیں۔ تو ہم کیا کریں۔
 
میاں ہوش کے ناخن لو! ہم کہاں گئے تھے؟ ہم تو یہیں ہیں آپ لوگوں کے درمیان۔ بس آپ ہی ہمیں نظر انداز کرتے رہتے ہیں۔ تو ہم کیا کریں۔

بھلا ہماری ایسی جرات کیسے ہو سکتی ہے جناب
میں تو کب سے آپ کا منتظر بیٹھا ہوں
لیکن آپ دکھائی کہاں دیتے ہیں
بڑی مشکل سے آج دکھائی دئے اس پر بھی ہماری ہی کلاس لے رہے یہ اچھی بات نہیں ہے ۔
 

عاطف بٹ

محفلین
اردو محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا اور آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
 

طالوت

محفلین
میں ایف۔اے کر رہا ہوں اور مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے اس کے علاوہ میں دی ایڈن گارڈن کمپیوٹر اکیڈمی کا طالب علم ہوں اور انٹرنیٹ کے حوالے سے میری پہلی کلاس ہے ۔ میٹرک کے بعد اردو میں اتنی دلچسپی نہیں رہی لیکن آج یہ دیکھ کر دل کو بہت خوشی ہوئی اور اس کا داخلہ فارم پر کیا اور مجھے ہر چیز سمجھنے میں آسانی ہو رہی ہے۔
خوش آمدید عثمان۔
آپ سب کچھ ٹھیک کر رہے ، کرتے رہیں بس کرکٹ والا شوق جانیں دیں بہت سا قیمتی وقت بچ جائے گا اور بہتر جگہ استعمال ہو سکے گا:)
 

طارم نایاب

محفلین
a145.gif
 
Top