تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Firenze

محفلین
السلام علیکم
امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں نیا ممبر ہوں کچھ عرصہ قبل ہی یہ فورم جائن کیا۔ اچھا لگا یہ فورم اور امید ہے کہ آگے بھی آپ کے ساتھ یہ سفر خوشگوار ہی رہے گا۔
 

Firenze

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید

آتے ہی آپ کا موڈ جارحانہ کیوں ہے؟
اوہو۔ ۔ ۔ سوری جی۔ ۔ ۔
جب جائن کیا تو بنا کسی وجہ کے جارحانہ کر دیا۔ بعد میں تبدیلنا یاد ہی نہیں رہا

خوش آمدید
شمشاد بھائی، وہ شروع سےجارحانہ بیٹنگ کرنا چا رہے ہیں نا
شکریہ درویش بھائی۔ ۔ ۔
پر یقین مانیے ہم بھی آپ سے کم درویش صفت نہیں
جارحانہ بیٹنگ کیا ہم تو نائٹ واچ مین ہیں جی۔
 

mfdarvesh

محفلین
اوہو۔ ۔ ۔ سوری جی۔ ۔ ۔
جب جائن کیا تو بنا کسی وجہ کے جارحانہ کر دیا۔ بعد میں تبدیلنا یاد ہی نہیں رہا


شکریہ درویش بھائی۔ ۔ ۔
پر یقین مانیے ہم بھی آپ سے کم درویش صفت نہیں
جارحانہ بیٹنگ کیا ہم تو نائٹ واچ مین ہیں جی۔

کوئی بات نہیں، جناب درویش بھی جارحانہ ہوسکتے ہیں درویشی میں :)
 

میم نون

محفلین
خوش آمدید جناب

اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں۔
Firenze کا کیا مطلب ہے؟

----------

میرے خیال سے تمام نئے کارکنان کا موڈ ڈیفالٹ طور پر ہی جارحانہ ہوتا ہے، اسے سسٹم میں ٹھیک کرنا ہو گا۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
جناب خوش آمدید امید ہے آپ کے آنے ہماری محفل کی رونق میں اضافہ ہوگا اور آپ باقاعدگی سے آتے رہیے گا۔
 
اردو محفل یں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور ہمیں اپنی صلاحیتوں سے فیض یاب کرتے رہیں گے۔
 

Firenze

محفلین
چلیں اچھا ہے کہ جلد ہی آپ کا موڈ “پرسکون“ ہو گیا۔
:)
کوئی بات نہیں، جناب درویش بھی جارحانہ ہوسکتے ہیں درویشی میں :)
ٹھیک کہا جی۔ ۔ ۔ ۔ پر ہم تو سپرائٹ استعمال کرنے والے کول کول درویش ہیں۔

شکریہ دوست جی
 

Firenze

محفلین
خوش آمدید جناب

اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں۔
Firenze کا کیا مطلب ہے؟

----------

میرے خیال سے تمام نئے کارکنان کا موڈ ڈیفالٹ طور پر ہی جارحانہ ہوتا ہے، اسے سسٹم میں ٹھیک کرنا ہو گا۔
جو حکم جناب۔ ۔ میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ ایم بی بی ایس کا سٹوڈنٹ ہوں۔
Firneze
مطلب تو جی مجھے بھی معلوم نہیں لیکن یہ ہیری پوٹر سیریز کا ایک کردار تھا۔بس نام اچھا لگا تو رکھ لیا نک۔

شکریہ طالوت جی۔
السلام علیکم
جناب خوش آمدید امید ہے آپ کے آنے ہماری محفل کی رونق میں اضافہ ہوگا اور آپ باقاعدگی سے آتے رہیے گا۔
وعلیکم السلام
اضافہ ہو گا یا نہیں یہ کہنا مشکل ہے ہاں لیکن آتا میں رہوں گا۔
:grin:
 
Top