اقوال (مترجم خاکسار)

نیرنگ خیال نے 'Quotes and Images' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 7, 2013

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں لگاتا ہوں دوبارہ۔۔۔

    میں نئے مراسلے میں لگاتا ہوں۔ پرانے والوں کو مدون نہیں کر پا رہا۔

    ہوہوہوہو۔۔۔۔ آپ پہلے سے ہی سیکھے ہوئے ہیں۔ مزید سیکھ کر کیا کریں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,509
    ہمیں بھی 'مترجم خاکسار'کے اقوالِ زریں کا انتظار رہے گا، نینی بھیا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ میرے اقوال نہیں ہیں فرقان بھائی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ جناب۔
    لگتا ہے جس وقت ان اقوال کا ترجمہ کیا، کافی تنہائی کا شکار تھے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اقوال بھی پیارے ہیں اور تصاویر خوبصورت ترین۔
    کیا یہ تصاویر آپ نے منتخب کی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ کسی ایک دن کا کام نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔ جی اقوال و تصاویر دونوں سراسر ذاتی انتخاب ہے۔ مگر نہ تو تصاویر ذاتی ہیں نہ اقوال۔۔۔ دونوں ہی انٹرنیٹ سے لیے گئے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تصاویر بھی بہت پیاری ہیں۔مجھے بھی ایسی تصاویر بہت پسند ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ تصویر دیکھیے۔۔۔۔ یہ میرا پسندیدہ ٹریک تھا ہائیکنگ کا اسلام آباد میں۔ یہ تصویر بھی میری ہی کھینچی ہوئی ہے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہائے ے ے ے ے
    اتنا پیارا!!!
    سبحان اللہ۔
    بہت ہی خوبصووووووووووووووووووورت!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ :) بلاشبہ یہ بہت خوبصورت ٹریک ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ تو ٹریل تھری لگ رہی؟
     
    • متفق متفق × 1
  15. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گویا آپ وقتاً فوقتاً تنہائی کا شکار ہوتے رہتے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ والا ٹریل 5 ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اب کیا کہیں۔۔ بقول فراز۔۔ کبھی کبھی ہو یہ کیفیت تو پیاری لگے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں۔ ٹریل فور۔ اور مزید یہ کہ ٹریل فور سی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شکیل احمد خان23

    شکیل احمد خان23 محفلین

    مراسلے:
    48
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر یہ تصاویرنظر کیوں نہیں آرہی ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر