اقوال (مترجم خاکسار)

نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :D

تم نے وعدہ کیا تھا کہ ایک تحریر معاشرے کے ناسوروں پر لکھو گے :(۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہنوز دلی دور است :-(
اپیا آدھی آدھی لکھی پڑی ہیں۔۔۔ مکمل کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔ پر یہ وعدہ وفا ہو ہی جائے گا۔ انشاءاللہ :)
 

مہ جبین

محفلین
اپیا آدھی آدھی لکھی پڑی ہیں۔۔۔ مکمل کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔ پر یہ وعدہ وفا ہو ہی جائے گا۔ انشاءاللہ :)
اور وہ آدھی آدھی تحریریں کوئی " خاکسار " لے اڑا تو اپنے نام سے شائع کردے گا ۔۔۔:p

خیر چلو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور وہ آدھی آدھی تحریریں کوئی " خاکسار " لے اڑا تو اپنے نام سے شائع کردے گا ۔۔۔ :p

خیر چلو ٹھیک ہے ۔۔۔ ۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے :)
کسی خاکسار کو فائدہ نہیں ہونے والا۔۔۔۔۔ :devil:
ہماری تحریروں میں ربط تلاش کرنا بھی معرکہ مارنا ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

گلزار خان

محفلین
ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔ :)

479889_10151800113581978_665039379_n.jpg





یہاں تو کچھ بھی شو نہیں ہو رہا ہے ۔؟
 
ہمارے سیکھنے کی باری آئی تو تصاویر نے نظر آنے سے ہی انکار کر دیا۔
شاید بھاری فیس ادا کرنے کے بعد کورس نظر آئے۔
ذوالقرنین بھائی، کوئی فری سبسکرپشن؟
اچھا ایک دن کا ٹرائل ہی دے دیں۔
 
Top