نیرنگ خیال
لائبریرین
اپیا آدھی آدھی لکھی پڑی ہیں۔۔۔ مکمل کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔ پر یہ وعدہ وفا ہو ہی جائے گا۔ انشاءاللہوہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تم نے وعدہ کیا تھا کہ ایک تحریر معاشرے کے ناسوروں پر لکھو گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہنوز دلی دور است
![]()
اپیا آدھی آدھی لکھی پڑی ہیں۔۔۔ مکمل کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔ پر یہ وعدہ وفا ہو ہی جائے گا۔ انشاءاللہوہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تم نے وعدہ کیا تھا کہ ایک تحریر معاشرے کے ناسوروں پر لکھو گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہنوز دلی دور است
![]()
اور وہ آدھی آدھی تحریریں کوئی " خاکسار " لے اڑا تو اپنے نام سے شائع کردے گا ۔۔۔اپیا آدھی آدھی لکھی پڑی ہیں۔۔۔ مکمل کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔ پر یہ وعدہ وفا ہو ہی جائے گا۔ انشاءاللہ![]()
کسی خاکسار کو فائدہ نہیں ہونے والا۔۔۔۔۔اور وہ آدھی آدھی تحریریں کوئی " خاکسار " لے اڑا تو اپنے نام سے شائع کردے گا ۔۔۔
خیر چلو ٹھیک ہے ۔۔۔ ۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے![]()


کیونکہ ساری تحریریں اسمِ بامسمیٰ ( نیرنگ خیال ) ہوتی ہیں خیر سےکسی خاکسار کو فائدہ نہیں ہونے والا۔۔۔ ۔۔
ہماری تحریروں میں ربط تلاش کرنا بھی معرکہ مارنا ہے۔۔۔![]()

اب ہر آدمی اپنے مطابق مطلب نکالتا رہے۔۔۔کیونکہ ساری تحریریں اسمِ بامسمیٰ ( نیرنگ خیال ) ہوتی ہیں خیر سے![]()

خوبصورت اقوال کی خوبصورت تصویر کشی
شاد و آباد رہیں


شکریہارے یہ دھاگہ تو میں آج دیکھ رہی ہوں
ویری گُڈ نینی بھیا
بہت خوب نین بھیا۔۔ اچھا ترجمہ اور کمپوزا ہے۔۔۔ ۔

تعریف کے قابل نہیں رہے ہوں گے۔ خود ہی شرم سے منہ چھپا گئے ہوں گے۔مجھے تو یہاں کچھ نظر ہی نہیں آیا۔اب میں کس کی تعریف کروں![]()
ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔
![]()
سر ایسی بات نہیں کرتے۔اچھاتعریف کے قابل نہیں رہے ہوں گے۔ خود ہی شرم سے منہ چھپا گئے ہوں گے۔
امتداد زمانہ کے باعث گرد پڑ گئی ہوگی۔۔۔یہاں تو کچھ بھی شو نہیں ہو رہا ہے ۔؟