مبارکباد اقبال جہانگیر بھی ہوئے ہزاری۔

اے خان

محفلین
اقبال جہانگیر کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہو،
14686408_314631338909823_903341969_n.jpg
 
آخری تدوین:
بہت مبارک ہو اقبال جہانگیر بھائی.
اس کا مطلب ہے کہ 24 مارچ 2011 سے اب تک ہزار دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں.
اللہ حفاظت فرمائے. آمین
اقبال جہانگیر بھائی - ہر دہشت گرد پر نظر
 

ربیع م

محفلین
بہت مبارک ہو اقبال جہانگیر بھائی.
اس کا مطلب ہے کہ 24 مارچ 2011 سے اب تک ہزار دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں.
اللہ حفاظت فرمائے. آمین
اقبال جہانگیر بھائی - ہر دہشت گرد پر نظر
ایک ہزار نہیں 500 کہہ لیجئے کیونکہ ساتھ ان کا ایک نصیحت بھرا پیغام بھی ہوتا ہے!!!!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اوہ اچھا اچھا۔۔۔
ہمارے الیکٹرانک ڈیپارٹمنت کے چیئر مین وائیوا میں ضرور پوچھا کر تے تھے کیا روبوٹ کس زبان کا لفظ ہے اور معنی کیا ہیں۔
اور بتاتے تھے کہ یہ زیک (چیکوسلواکیا کی) زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی غلام کے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔پرانی بات یاد آگئی۔
 
Top