مبارکباد اقبال جہانگیر بھی ہوئے ہزاری۔

یاز

محفلین
بہت مبارک ہو اقبال جہانگیر بھائی.
اس کا مطلب ہے کہ 24 مارچ 2011 سے اب تک ہزار دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں.
اللہ حفاظت فرمائے. آمین
اقبال جہانگیر بھائی - ہر دہشت گرد پر نظر
ایں مراسلہ معلوماتی است، پرمزاح است، زبردست است۔
 
Top