مبارکباد اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

محمد وارث

لائبریرین
آج، اردو محفل کے انتہائی سینیئر اور ہر دل عزیز رکن جناب اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی سالگرہ ہے۔ اردو محفل اور میری طرف سے ان کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ، اعجاز صاحب کو صحت، تندرستی اور عمرِ خضر عطا فرمائیں، آمین۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں لیٹ ہوگئی ہوں۔۔
PostcardHappyBirthdayFlowersForYou.jpg

اعجاز انکل آپ کو بہت مبارک ہو ۔

میری طرف سے یہ تحفہ بھی
father-birthday-gifts.jpg

اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر صحت اور خوشیاں عطاکرے۔ آمین
Cut-Happy-Birthday-Plush-Stuffed-Teddy-Bear-Toy-39100cm.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
اعجاز عبید صاحب،

میری طرف سےبھی

سالگرہ

کی بہت بہت مبارکباد قبول کیجے۔

دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو صحت اور عمرِ دراز عطا فرمائے (آمین)
 
dxbgraphics

محفلین
اللہ آپ کو خیر ، برکت، عافیت، ہدایت، عزت ، رحمت اور تندرستی عطا فرمائے ، دعاوں میں یاد رکھئے گا۔
 
الف عین

لائبریرین
پہلے تو وارث کا شکریہ کہ انہوں نے میری سالگرہ یاد رکھی، ورنہ صبح جب میں یہاں آیا تھا تو خود مجھے یاد نہیں تھی!!
آمین وارث کی دعا پر۔ لیہکن عمر خضر لے کر کیا کروں گا؟
ناعمہ، شکریہ بیٹا، تم لیٹ کہاں ہوئیں، سب سے پہلے تو تم ہی آئی ہو، لیکن وہ ٹیڈی بئر تم ہی رکھ لو، میں کیا کروں گا، اس کے بدلے بھی مٹھائی کا ڈبہ ہی قبول کر لیتا ہوں۔
احمد، شمشاد، صابر، صدیق، عائشہ اور خرم آپ سب کی محبتوں کا شکریہ، اللہ آپ کو بھی دونوں دنیاؤں کی نعمتوں سے نوازے۔ آمین
 
عمر خضر لے کے ہماری رہنمائی کریئے گا انکل۔ ورنہ ہم جیسے تو نکمے کے نکمے ہی رہ جائیں گے:rolleyes:
دراصل میں آپ کو مبارک دینے کے لئے دھاگہ کھولنے ہی والی تھی دیکھاتو وارث لالہ بازی لے گئے تھے:)
اور ٹیڈی بئیر کیسے لوں یہ تو آپ کے لیے ہے۔ میری سالگرہ تو ابھی دور ہے:)
 
فاتح

لائبریرین
آج، اردو محفل کے انتہائی سینیئر اور ہر دل عزیز رکن جناب اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی سالگرہ ہے۔ اردو محفل اور میری طرف سے ان کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ، اعجاز صاحب کو صحت، تندرستی اور عمرِ خضر عطا فرمائیں، آمین۔
آمین ثم آمین!
اعجاز صاحب! سالگرہ مبارک ہو۔
 
الف عین

لائبریرین
شاکر، انیس، نوید، فاتح، جیلانی اور احسن، آپ سب کی دعاؤں اوور مبارکباد کا بہت شکریہ۔ناعمہ، مجھے کسی سے شکایت نہیں ہے، دعاؤں کے تحفے ہی بہت ہیں جو سنبھالے نہیں سنبھل رہے ہیں، اس لئے کیک پر بھی سب کا حق ہے۔ میں تو ایک تھوڑا سا ٹکڑا چکھ لوں گا، باقی مکھن، انڈے، کریم ان لوگوں کو مبارک ہو جو پرہیز نہیں کرتے!!
 
Top