مبارکباد اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

تعبیر

محفلین
مجھ لیٹ لطیف کی طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپکو ڈھیروں خوشیاں و کامیابیاں، صحت و تندرستی کے ساتھ دیکھنا نصیب فرمائے


117465_th.gif



302734.jpg


113949_th.gif

 

ظفری

لائبریرین
استادِ محترم ! آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے اور آپ کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے ۔ آمین ثم آمین
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ ظفری، اور تعبیر، تمہارے دونوں کیک مزے کے تھے، اور تحفے کھول کر نہیں دیکھے اب تک، بہر حال شکریہ۔
 

ایم اے راجا

محفلین
استاد محترم آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، تندرستی اور عمرِ خضر عطا فرمائیں، آمین۔​
 
Top