اشتہاری کوچہ

نیرنگ خیال نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2017

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سب سے پہلے تو شکریہ جاسمن صاحبہ۔۔۔۔

    اس کے بعد معطلی۔۔۔ :D ۔۔۔ بس آپ کی یہ خواہش بھی جلد ہی پوری کرتے ہیں۔ ابن سعید بھائی ۔۔۔۔ عوام کے پرزور اصرار پر ہمیں کچھ عرصہ کے لیے معطل کر دیا جائے۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ کو کرنے کی کیا ضرورت ہے آپ پہلے ہی "کچھ عرصہ" بعد نازل ہوتے ہیں یہاں:rollingonthefloor::rollingonthefloor::p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اتنے عرصے بعد تو نہیں آیا کہ معطلی کا گمان گزرے۔۔۔۔ :idontknow:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بالکل، معطلی کی ہمت نہیں ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الف نظامی بھائی اور ایچ اے خان صاحب نئے ممبران ہیں.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,518
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    نئے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مورکھ! پرانے بوری میں پرانا مال ہی بیچ رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,703
    موڈ:
    Cheerful
    کافی فعال فہرست ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    تازہ ترین معطلی عبدالرحمن
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,518
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ کون ہیں؟
     
  11. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ وہی ھے جس نے آپ سے کیمرہ گفٹ کا سوال کیا تھا
     
  12. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    تازہ ترین معطل ALIAHMAD اور MAHOO
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  13. muhammadali

    muhammadali معطل

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جس کو معطل کیا جاتا ہے وجہ بتاتے ہیں یا نہیں ؟؟؟ نیز جیل کے انتظامات کیسے ہیں انچارج جیلر کون ہے ؟؟؟
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    پتا لگ گئی وجہ۔۔۔؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    معطلیوں کا دور دورہ ہے پھر سے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,703
    موڈ:
    Cheerful
    رمضان کا مہینہ ہے۔ شریر عناصر کو باہر رکھا جا رہا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,478
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    معطل نہیں بیٹھتے شغل والے
    شکار افگنوں کو نشانے بہت ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کوئی تازہ معطلی؟
     
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,478
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    کوئی تازہ متلی نہیں ہوئی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,478
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    کچھ عرصہ پہلے اڑتی اڑتی سنی تھی

    روزمرہ کی باتیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر