مبارکباد استادِ محترم جناب اعجاز اختر عبید صاحب کو بیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

شمشاد

لائبریرین
رسماً میں بھی مبارک دے دیتا ہوں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اعجاز بھائی کے 20 ہزار پیغامات 2 لاکھ کے برابر ہیں۔

بہت بہت مبارک ہو اعجاز بھائی یہ 20 ہزاری منصب
 

برگ حنا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ ۔
congratulations14.gif
 

الف عین

لائبریرین
بہت شکریہ خلیل اس مبارکبادی سلسلے کے شروع کرنے کا۔ سب احباب کا تعاون ہی رہا ہے اس سنگ میل کے حصول میں، میرے اکیلے کے بس کا کہاں تھا یہ سب؟؟؟
شکریہ @ مزمل شیخ بسمل
شمشاد
فرخ منظور
برگ حنا
عندلیب
ظفری
نایاب
سیدہ شگفتہ
محمد بلال اعظم
محمد وارث
رانا
محمداحمد
عائشہ عزیز
محمدصابر
مقدس
خرم شہزاد خرم
 
Top