مبارکباد استادِ محترم جناب اعجاز اختر عبید صاحب کو بیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

تعبیر

محفلین
images
images
 

ایم اے راجا

محفلین
استاد محترم و مکرم، آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو، اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ راجا، @ضبط، میں تو تمہارے پیچھے رہا عرصے تک، لیکن تم خرگوش کی طرح راستے میں سو گئے تھے نا۔۔ بہر حال شکریہ تمہارا۔
محب علوی تم کب شامل ہو رہے ہو ہم ہزاری گھوڑوں میں؟
 
Top