ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
صاحب دل و جان سے حاضر ہیں، کہیں آپ کی کیا خدمت کر سکتے ہیں؟

( ایک مراسلہ پہلے10منٹ بھی لکھا تھا مگر نیٹ کی وجہ سے شامل نہ ہوا )

کیا میرے مراسلے کسی ایک فائل کی صورت مل سکتے ہیں، ؟
خاص طور پر ادبی حوالے سے ، پسندیدہ کلام و دیگر متفرقات۔
اگر ایسا ہوجائے تو دعا ئیں دیتے نہ تھکوں گا، انشا اللہ
یا ایسا ہوجائے کہ کسی جگہ محفوظ کرلوں ؟ وہ طریقہ ؟

پیشکی شکریہ شمشاد صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی میریے علم کے مطابق یہ تو ایک ایک کر کے ہی جمع کرنے پڑیں گے۔

یا پھر زیک یا نبیل بھائی ہی آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
 

زیک

مسافر
( ایک مراسلہ پہلے10منٹ بھی لکھا تھا مگر نیٹ کی وجہ سے شامل نہ ہوا )

کیا میرے مراسلے کسی ایک فائل کی صورت مل سکتے ہیں، ؟
خاص طور پر ادبی حوالے سے ، پسندیدہ کلام و دیگر متفرقات۔
اگر ایسا ہوجائے تو دعا ئیں دیتے نہ تھکوں گا، انشا اللہ
یا ایسا ہوجائے کہ کسی جگہ محفوظ کرلوں ؟ وہ طریقہ ؟

پیشکی شکریہ شمشاد صاحب

مجھ سے ذپ میں رابطہ کریں۔
 

عسکری

معطل
آمین ویسے ہمارا کوئی بھروسہ نہیں کہنے کو کل مر جائیں یا پرسوں ہفتہے کے دن تک چل جائیں تو بہت ہے:grin:
 

مغزل

محفلین
زیک صاحب نے ’’ وعدہ ‘‘ تو خیر نہیں کیا ، مگر ’’ تیرے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا ‘‘ کیوں لگ رہا ہے سب کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top