اردو مقتدرہ کی بورڈ

محمد عویدص عطاری نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 25, 2007

  1. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وباکۃ!
    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    جناب میں نے ایک مقتدرہ کی بورڈ Microsoft Keyboard Layout پر تیار کیا
    پر میں یہاں پر اٹیج کیسے کرسکتا ہوں مجھے کہی بھی attachments کی آپشن نظر نہیں آرہی ہے
    برائے مہربانی ذرا میرا یہ مسئلہ بھی حل کردے شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    مقتدرہ کا کونسا کی بورڈ مائکروسافٹ والا یا انپیج والا؟
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,810
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    محمد عویدص، اٹیچمنٹس کی سہولت صرف پراجیکٹس پر کام کرنے والے یوزر گروپس کے لیے موجود ہے۔ آپ چاہیں تو اپنا بنایا ہوا کی بورڈ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کر دیں:
     
  4. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    ان پیچ والا ہے پر کچھ سہولیات جو مجھے نظر آئی میں نے ڈال دی ہے باقی آپ لوگ ہی بہتر بتاسکتے ہے
    ویسے مجھے ابھی تک استعمال کرتے ہوئے کوئی کمی محسوس نہیں ہوئی

     
  5. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    یہ ڈاؤن لوڈ سیکشن کہاں ہے
    ذرا اس کا بھی لنک عطا فرمادیں جنابِ والا
     
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,457
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    اگر اپلوڈنگ کے لئے اسپیس نہیں مل رہی تو مجھے میل کردیں میں اپنی سائٹ پر اپلوڈ کردوں گا اور لنک بھیج دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    واہ کیا بات ہے مقتدرہ کی بورڈ کی اس پر کام کرنے کا مزا ہی اپنا ہے
     
  9. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    میں نے یہاں پر اپلوڈ کردیا ہے سب بھائیوں کا شکریہ
     
  10. چنچل

    چنچل محفلین

    مراسلے:
    13
    بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. نامعلوم

    نامعلوم محفلین

    مراسلے:
    10
    بہت شکریہ۔
     
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,970
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خوش آمدید نا معلوم۔۔ اگر آپ کو اپنے بارے میں کچھ معلوم ہو تو ضرور تفصیل سے بتائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    بہت بہت بہت بہت شکریہ
     
  14. mujeeb mansoor

    mujeeb mansoor محفلین

    مراسلے:
    393
    نامعلوم صاحب 10 پیغام پورےہوچکے اب آپ کے بارے میں ؛؛معلوم ؛؛ہوناچاہیے
     
  15. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اللہ والیو اس کا ربط ٹوٹا ہوا ہے۔ مجھے مقتدرہ کا ذرا بندے کے پتروں والا کی بورڈ چاہیے تھا جس میں اعراب وغیرہ بھی ہوتے۔ مائیکروسافٹ والے میں تو نہیں ہیں۔
     
  16. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مائیکروسافٹ والے میں بھی ہیں ابھی غور کرنے پر معلوم ہوا ہے۔
     
  17. نویدظفرکیانی

    نویدظفرکیانی محفلین

    مراسلے:
    244
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ لنک تو کام نہیں کر رہا ہے۔۔۔کوئی ہے جو مدد کرے۔
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,970
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میرا مقتدرہ کی بورڈ استعمال کر کے دیکھیں، نشمول مقتدرہ کے بہت سے کی بورڈس جو ونڈوز وسٹا اور 7 پر کام کرتے ہیں اس فولڈر میں ہیں۔
    http://esnips.com/web/Winkeyboards
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    استادِ محترم!
    جو بات فونیٹک کی بورڈ کی ہے، کسی اور کی بورڈ میں کہاں۔ نہ کوئی بات ان لرن کرنے کی ضرورت ، نہ کوئی نکتہ نئے سرے سے سیکھنے کی حاجت۔ جس انداز سے انگریزی لکھ رہے تھے، اسی طرح روانی کے ساتھ اردو لکھنے لگے۔ کیا اس سے بڑا پلس پوائینٹ یا پہلو ہو سکتا ہے؟

    (مندجہ بالا رائے ہمارے دل کی آواز ہے ۔ یہ جو ہم فونیٹک کی بورڈ کی تعریف میں رطب اللسان ہیں یہ ہماری ذاتی رائے ہے ، اسے کسی بھی طرح کسی قسم کی تکنیکی ماہر کی رائے نہ سمجھا جائے) ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. زلفی شاہ

    زلفی شاہ لائبریرین

    مراسلے:
    4,001
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سو فیصد متفق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر