اردو مقتدرہ کی بورڈ

میرا مقتدرہ کی بورڈ استعمال کر کے دیکھیں، نشمول مقتدرہ کے بہت سے کی بورڈس جو ونڈوز وسٹا اور 7 پر کام کرتے ہیں اس فولڈر میں ہیں۔
http://esnips.com/web/Winkeyboards
لیکن یہ لنک جس سرور پر ہے وہ ہمارے سرور پر بین ہے۔۔۔۔ کسی اور سرور پر نہیں مل سکتا کیا؟
 
الف عین

لائبریرین
شکریہ نوید۔ اگر کام بن گیا ہو تو مجھے خوشی ہو گی۔
ابن سعید یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ فائل تو ہمارے سرور سے ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہے، لیکن لغت والی فائل جو اسی فولڈر میں ہے، فاتح ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکے، بلکہ مجھے بھی ناکامی ہو ئی۔
 
کیا آپ کا اشارہ آپ کے ایف ٹی پی اکاؤنٹ کی طرف ہے؟ بظاہر تو ہمیں وہاں پرمیشن وغیرہ کا بھی کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ ویسے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایرر کیا آتا ہے؟ :)
 
زیک

مسافر
شکریہ نوید۔ اگر کام بن گیا ہو تو مجھے خوشی ہو گی۔
ابن سعید یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ فائل تو ہمارے سرور سے ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہے، لیکن لغت والی فائل جو اسی فولڈر میں ہے، فاتح ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکے، بلکہ مجھے بھی ناکامی ہو ئی۔
kitaben.urdulibrary.org اور www.kitaben.urdulibrary.org کا فرق تھا۔ پہلا یو آر ایل کچھ دن پہلے نئے سرور پر منتقل کر دیا تھا مگر دوسرا آج صبح سیٹ کیا تھا۔ اسلئے ابھی ڈی این ایس propagate نہیں ہوا ہو گا۔
 
Top