1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

خواجہ طلحہ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2010

  1. محمد شعیب خٹک

    محمد شعیب خٹک معطل

    مراسلے:
    314
    اور تیسری میری منگنی کی ۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت خوب جناب، بہت شکریہ۔

    منگنی کی بہت مبارک ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جزاک اللہ طلحہ، یہ تھریڈ شروع کرنے کے لیے۔ اور تمام دوستوں کے محبت بھرے تہنیتی پیغامات کا بھی بہت شکریہ۔ آج تاریخی موقعہ ہے کہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ لیکن ستم ظریفی یہ بھی ہے کہ میں اس مرتبہ بھرپور انداز میں اس میں شرکت نہیں کر پا رہا ہوں۔ میں نے آج ہی ایک نئے آفس میں کام شروع کیا ہے، اور ابھی انٹرنیٹ چلنا تو درکنار، ونڈوز کا لاگ ان بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ :( نئے آفس اور نئی اسائنمنٹ کی مصروفیت علیحدہ ہے۔ بہرحال میں کوشش کروں گا کہ اپنی بساط کے مطابق فورم کی سالگرہ کی سرگرمیوں میں شریک رہوں۔ تمام دوستان محفل، اور خصوصاً منتطمین سے درخواست ہے کہ سالگرہ کی رونقوں میں فرق نہ آنے دیں اور کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ تعمیری سلسلوں کا آغاز کریں۔ میرے ذمے بھی ایک ٹیوٹوریل ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد اس بارے میں کچھ کر سکوں۔ نئی جاب اور ورلڈ کپ کی مصروفیت سے فرصت ملے تو کچھ کام بھی کروں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  4. محمد شعیب خٹک

    محمد شعیب خٹک معطل

    مراسلے:
    314
    جزا کم اللہ خیرا ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,691
    بہت پیارا سا کیک ہے اسے بس دیکھے جانے کو جی چاہ رہا ہے۔ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    یہ نہیں پوچھنا کہ کیک پر کون کون بیٹھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,691
    اتنی سمجھ تو آرہی ہے کہ بالترتیب نبیل،زیک،ابن سعیداور شمشاد چار منتظمین ہوئے،پریہ پانچواں غبارہ کس نے پکڑ رکھا ہے;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بوجھیں تو جانیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,691
    بوچھی آپی:eek:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,650
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میری طرف سے بھی


    [​IMG]




    میں سوچ رہا تھا کہ اگر مجھے کچھ اسٹیٹسکس مل جاتیں تو میں اردو محفل کے پانچ سالوں میں سال بہ سال رجسٹر ہونے والے ممبران کا فلو ایک گراف کی شکل میں سالگرہ پر لگادیتا کہ کس سال میں کتنے مبمرز رجسٹر ہوئے، کس سال سب سے زیادہ ممبران محفل پر رجسٹر ہوئے۔ وغیرہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. محمد شعیب خٹک

    محمد شعیب خٹک معطل

    مراسلے:
    314
    جزا ک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    280
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جی بلکل، کیوں نہیں، سب کو تیسری بھی مبارک ہو :) چوتھی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اجازت تو ہے ہی:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. عامر احمد

    عامر احمد محفلین

    مراسلے:
    21
    اردو محفل کی ٹیم کو پانچویں سالگرہ بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  15. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو ویسے ایسا کیوں نہیں لگ رہا کہ یہ سالگرہ کے جشن کا مہینہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمہاری کمی کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے۔ تم آ گئے ہو تو کچھ ہلہ گُلا کرو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد شعیب خٹک

    محمد شعیب خٹک معطل

    مراسلے:
    314
    "مبارک بد" ہاہاہاہا
    نیک مبارک کیوں نہیں ؟
    ٰI know it is typing mistake
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    وجہ یہ ہے کہ اس مرتبہ وہ لوگ غیرحاضر ہیں جو ہر مرتبہ فورم کی سالگرہ کی ایونٹ پلاننگ کرتے تھے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. کھوکھر

    کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اردو محفل کو پانچ سال پورے کرنے پر آپ سب کو مبارک باد ہو
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر