پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

دوست

محفلین
مبارکاں جی مبارکاں۔ پنج ورے ہوگئے ہمیں اردو محفل پر آئے، لگتا ہے بُڈھے ہوگئے ہیں اتنی پرانی بات ہوگئی یہ :cool:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
اردو محفل کے باسیوں کو محفل کی پانچویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ انٹرنیٹ پر اردو اور اردو محفل کا ذکر لازم و ملزوم ہے اور یہ اعزاز اراکینِ محفل کے لئے یقیناً فخر کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ محفل کی رونقیں یونہی قائم رہیں۔ آمین
اور یہی دعا تمام اہلیانِ محفل کے لئے بھی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
دائم آباد رہیں یہ رونقیں!
2vdmqmv.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
اوہو! میں تو کچھ زیادہ ہی لیٹ ہو گیا ہوں۔

بہت بہت مبارک ہو تمام احباب کو محفل کی سالگرہ! اتنے بہت سارے بے لوث لوگ ایک ساتھ شاذ ہی کہیں دستیاب ہوں گے۔
 
Top