محفل کی پانچویں سالگرہ

  1. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    ہمارے کچھ پرانے دوست ایسے ہیں جو آج کل محفل میں کم کم آرہے ہیں،انکی کمی کو محسوس کرتے ہوئے۔میں نے سوچا کہ کچھ ان کو یاد کرلیا جائے۔ بھئی آپ بھی بتائیے کہ سالگرہ پر کس کو مس کررہے ہیں؟ کیوں کررہےہیں؟،اور کون کس کو دعوت پہچا سکتا ہے؟ مجھے تو ماوراء اپیا کے بعد اب خرم شہزاد خرم کی یاد ستا رہی...
  2. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    الحمدللہ کہ اردو محفل نے آج اپنا پانچواں سال نہایت کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ اردو محفل سمیت تمام اردو ویب ہی اس کامیابی کیلئے اللہ سبحانہ و تعالی کی مدد کے بعد، آپ سب لوگوں کا مرہونِ منت ہے۔ دنیا میں بہت سے عمدہ اور خالصتاً رفاہِ عام کیلئے شروع کئے گئے منصوبے بھی بعض اوقات صرف اسلئے...
  3. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    اہم تنبہہ: منتظم اعلٰی،موڈریٹرزاور تمام پرانے دوست اس لڑی میں جھانکنے کی کوشش مت کریں۔اگر جھانک چکے ہیں تو آگے پڑھنے کی کوشش مت کریں۔ جی تو مبتدی دوستو! جیسا کہ آپ حضرات جانتے ہیں کہ محفل کی پانچویں سالگرہ کا اب سے کچھ دیر بعد آغاز ہونے والا ہے۔ ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ محفل کے پرانے بابے...
Top