پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

ظہیراحمدظہیر نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 27, 2020

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,336
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دروازے کے پیچھے محفلین بیٹھے جشن منا رہے ہوں گے ۔
    ہے نا ؟
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آپ کی شادی نو برس میں پرانی بھی ہو گئی؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ فونٹ کیسے ڈاونلوڈ ہوگا ؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اگر آپ کے پاس وِنڈوز ۸ یا ۱۰ ہے تو الظبی اس کے ساتھ ہی آتا ہے۔ اگر کسی دوسرے آپریٹنگ سسٹم کے صارف ہیں تو پھر الظبی کو خریدنا پڑے گا، لیکن اس بارے میں تفصیل مل نہیں سکی۔

    (ٹائپ ڈیزائن سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے بونس: الظبی کے خالقین میں سے ایک، جان ہڈسن، نے اس فونٹ کے بارے میں ایک گفتگو بھی پیش کی تھی: Aldhabi: Adventures On The Way To Curls۔ ویڈیو میں آواز کچھ اچھی نہیں، لیکن ہیڈفونز کے ذریعے سُن کر کام چلایا جا سکتا ہے۔ گفتگو کی سلائیڈز بھی دستیاب ہیں۔)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    902
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوبصورت۔
    اللہ بیٹی کے نصیب اچھے کرے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,336
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آمین۔ اللہ تعالی محفلین اور ان کی آل کو سلامتی اور کامیابی عطا کرے ۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    902
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    آج جیسے ہی اردو محفل فورم کی طرف جھانکا تو معلوم ہوا کہ آج محفل کی سالگر ہے ہے ،اور دیکھتے ہی دیکھتے اردو محفل فورم کے قیام کے پندرہ سال گرز گئے ، پندرہ سال معنی رکھتے ہیں۔ نہ جانے کتنے ’نادیدہ‘ مجھ سے لوگ اس محفل سے مستفید ہوئے ہوں گے، اور نہ جانے کتنے احباب اپنی مافی ضمیر کی ادائیگی کیلئے اس فورم کا انتخاب کیا ہے، اگر اس کی تفصیل ترتیب دی جائے تو اچھی خاصی فہرست تیار ہوجائے گی۔ کئی معزز احباب صرف اردو کی خدمت کیلئے اپنے قیمتی وقت میں سے اچھا خاصا وقت اس محفل کو دیتے ہیں،یہ ان کی بڑی قربانی ہے۔ جس طرح گزشتہ دنوں میں’’ انجمن پنجاب لاہور‘‘ اور ’’حلقہ ارباب ذوق‘‘ نے اپنا ایک حلقہ بنا کر اردو کے رنگ و روپ کو تراشا ، اس کی تزئین کی ، میں سمجھتا ہوں کہ آ ج کے ڈیجیٹل دور میں اردو محفل فورم اُسی طرح کی بیش بہا خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہ سرحدوں سے پاک ہے ، بلکہ دو سرحدوں کے بیچ رہنے والے اردو کے چاہنے والوں کو آپس میں جوڑتا ہے، اس کی خدمات سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ اس کا کام صرف محبت کا ’’پھیلاؤ‘‘ ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے دن دونی رات چوگنی ترقیات سے نوازے آمین ۔ اسی طرح اس محفل کے بانیان بھی مبارک باد و تشکر کے مستحق ہیں جن کی وجہ سے محفل نے پندرہ سال مکمل کرلئے ۔ یہ شکر کے اظہار کی گھڑی ہے آئیں بارگاہ خداوندی میں شکریہ ادا کریں :
    شکر کے اظہار میں رب کے حضور​
    آئیں مل کے سرجھکائیں دیر تک
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,429
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عاطف سعد

    عاطف سعد محفلین

    مراسلے:
    770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tired
    ایک ادنیٰ سی کوشش
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیشہ کی طرح منفرد اور زبردست تخلیق عاطف سعد بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    لا جواب! بہت اعلیٰ
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,336
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک تازہ رایٹنگ محفل کے لیے ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    واہ واہ عاطف بھائ ۔ ۔ ۔ ہاتھ سے لکھے کی تو بات ہی کیا ہے ۔ ۔ !!

    اب تک کا سب سے منفرد پوسٹر ۔ ۔ سب سے الگ ۔ ۔ زبردست ۔ ۔ :thumbsup2:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,336
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی بہت شکریہ صابرہ۔ قلم دوات جو سامنے آئے تو خیال آیا کچھ لکھنے کا۔
    اللہ تعالی محفلین و محفل کو شاد آباد رکھے ۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  16. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں! ہم خود پرانے ہوگئے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    تمام اراکین کو اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ مبارک ہو[​IMG]

    امیج بہتر کوالٹی میں دیکھنے کے لئے لنک
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 6, 2020
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  19. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    902
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    عاطف صاحب !
    کم از کم اس اشتہاری پمفلٹ کے پیپر کے بجائے کوئی اور پیپر لے لیتے! :p:p:p:in-love:
     
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,336
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے یار!!!
    بھئی اُس پر روشنائی بہت زیادہ جذب ہونے کے سبب پھیل رہی تھی ۔ اور مزہ نہیں آرہا تھا ۔ اس لیے یہی لے لیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر