ماوراء نے کہا:بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ باجو۔بوچھی نے کہا:سالگرہ مبارک ہو بہت بہت بہت سی ،
مجھے کلاس جانا دیر ہورہی ۔ باقی بعد میں آکر ٹھیک سے ٹھیک ٹھاک مبارکباد دیتی ہوں ،
ٹھیک ؟
لیکن سچ پوچھیں تو مجھے یقین نہیں آ رہا کہ کیا آپ بھی کوئی بات چھپا سکتی ہیں۔؟
اب سمجھ میں آئی۔۔۔اس دن قیصرانی کسی تھریڈ میں sshhh کہہ کر اس بات سے منع کر رہے تھے۔![]()
جو بات چھپانے والی ہو چھپا جاتی ہوں