سیما علی
لائبریرین
ہم آپکی بنائی ہوئی لڑیوں میں گئے اور مراسلے بھی لکھے ہیں ماشاء اللہ بہت ہی اعلیٰ ہیںبہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ہم آپکی بنائی ہوئی لڑیوں میں گئے اور مراسلے بھی لکھے ہیں ماشاء اللہ بہت ہی اعلیٰ ہیںبہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
یاد ماضی بن چکی ہیں وہ لڑیاں۔ 🙂ہم آپکی بنائی ہوئی لڑیوں میں گئے اور مراسلے بھی لکھے ہیں ماشاء اللہ بہت ہی اعلیٰ ہیں
اردو محفل میں بار دگر خوش آمدید محمد ظہیر ۔ امید ہے محفل کے اختتام تک آتے رہیں گے اور ہمارا نئی یادیں سمیٹنے یا داستانیں رقم کرنے میں ساتھ دیں گے!وعلیکم السلام ،
جان کر افسوس ہو رہا ہے کہ اردو محفل فورم اب بند ہو رہا ہے اور " ریڈ اونلی" موڈ میں تبدیل ہو رہا ہے۔
اس خبر کی اطلاع دینے کے لیے الف عین اعجاز سر کا شکریہ ۔
اس دھاگے میں ، میں نے اب تک لکھ گئے تمام پیغامات پڑھے ، آپ سب نے میرے احساسات کی ترجمانی کی ہے۔
گرچہ میں بہت عرصے سے یہاں فعال نہیں رہا،لیکن میرے دل و دماغ کے کسی نہ کسی گوشے میں اردو محفل اور محفلین باقی رہے ہیں۔
فی الحال ذہن میں خیالات کافی دوڑ رہے ہیں، الفاظ کی شکل نہیں دے پا رہا۔
میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں کہ مجھے اس محفل میں آنے کا موقع ملا، اور اردو محفل کی انتظامیہ، یہاں پر موجود تمام ممبران اور یہاں سے جانے والے اور دار فانی سے کوچ کر جانے والے تمام احباب کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
سب لوگوں کی کوششوں سے یہاں بڑے بڑے کام ہوئے، یہ محفل قائم رہی ، تجربات ہوئے، اور تعلقات قائم ہوئے ۔
ایک دوسرے سے تعلقات قائم رکھنے کے لیے کوئی دوسرا پلیٹ فارم منتخب کرنا چاہیے، اگر کہیں ایسا پلیٹ فارم بنایا جائے تو ایک درخواست ہے ، برائے مہربانی مجھے بھی مدعو کیجیے گا۔
انسٹاگرام
آپ سب کے لیے دعا ہے خوش رہیں، آباد رہیں ۔
والسلام
وعلیکم السلام ،

میں نے درخواست بھیج دی ہے۔ شکریہیہاں آئیے۔
ووٹ دینے کا تو آپ نے کہا ہی نہیں ۔۔۔۔اردو محفل میں بار دگر خوش آمدید محمد ظہیر ۔ امید ہے محفل کے اختتام تک آتے رہیں گے اور ہمارا نئی یادیں سمیٹنے یا داستانیں رقم کرنے میں ساتھ دیں گے!
چنگا پھڑیا جے۔ووٹ دینے کا تو آپ نے کہا ہی نہیں ۔۔۔۔![]()
مریم افتخار سے پوچھو کتنا سنجیدہ موضوع ہے ۔ اور سنبھل کے رہو تب تک۔چنگا پھڑیا جے۔
ویسے کافی دن بعد آپ کا مراسلہ دیکھا (چند سنجیدہ موضوعات سے ہٹ کے).
کب تک یاد دلاتے رہیں گے کہ آپ الیکشن لڑ رہی ہیں،اردو محفل میں بار دگر خوش آمدید محمد ظہیر ۔ امید ہے محفل کے اختتام تک آتے رہیں گے اور ہمارا نئی یادیں سمیٹنے یا داستانیں رقم کرنے میں ساتھ دیں گے!
انہوں نے اپنے تئیں یہ فرض وغیرہ کر لیا ہے کہ شکست کی دیوی ان سے روٹھ چکی۔کب تک یاد دلاتے رہیں گے کہ آپ الیکشن لڑ رہی ہیں،
دیکھتے ہیں کہ کب تک روٹھی رہتی ہے یہ دیویانہوں نے اپنے تئیں یہ فرض وغیرہ کر لیا ہے کہ شکست کی دیوی ان سے روٹھ چکی۔
یہ بھی دیکھیں راتوں رات ووٹوں کی گنتی بڑھ چکی ہے!دیکھتے ہیں کہ کب تک روٹھی رہتی ہے یہ دیوی
واہ زبردست،یہ بھی دیکھیں راتوں رات ووٹوں کی گنتی بڑھ چکی ہے!
شکست کی دیوی یا شکست کا شیطان ؟انہوں نے اپنے تئیں یہ فرض وغیرہ کر لیا ہے کہ شکست کی دیوی ان سے روٹھ چکی۔
ہنوز تشنہ طلب!ایک سوال: کیا آج یعنی 30 جون اردو محفل کا آفیشلی آخری دن ہو گا؟
امریکہ کا 30جون یا ہندوستان/پاکستان کا؟ایک سوال: کیا آج یعنی 30 جون اردو محفل کا آفیشلی آخری دن ہو گا؟