محمداحمد
لائبریرین
"غیر" تک تو میں بھی متفق ہوں۔میں تو انتہائی حد تک غیر تیکنیکی آدمی ہوں۔۔۔۔۔
"غیر" تک تو میں بھی متفق ہوں۔میں تو انتہائی حد تک غیر تیکنیکی آدمی ہوں۔۔۔۔۔
جن پر تکیہ تھا۔۔۔۔ ویسے وہ جون بھائی کا واقعہ یاد آگیا۔۔۔۔"غیر" تک تو میں بھی متفق ہوں۔![]()
ایک آدھ بات
اے خالِ رخ یار تجھے ٹھیک بناتا۔۔۔۔۔۔۔![]()
![]()
آدھی بات کی حد تک تو یہ بات آپ کے لیے بھی درست ثابت ہوئی۔![]()
یہاں اہلِ نظر آپ کی دس باتوں سے اختلاف کرنے کے باوجود ، ایک آدھ بات سے اتفاق بھی کر سکتے ہیں
ہاں جی۔ پر آپ کہاں ہیں ؟آپ کی تشریف آوری بھی ہوئی۔۔۔
یہاں۔۔۔ ہر دھاگے میں۔۔۔ دھاگا دھاگا پھر رہے ہیں۔ہاں جی۔ پر آپ کہاں ہیں ؟
اپنے آپ کو غیر تکنیکی کہنے کی یہ تکنیک نہایت اعلیٰ ہے۔ جاری رکھیے۔میں تو انتہائی حد تک غیر تیکنیکی آدمی ہوں۔۔۔۔۔