اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

غالباؐ موخر الذکر ہی ٹھیک ہے۔ پہلی بار اس لفظ کو احاطہ ء تحریر میں لائے ہیں نا۔ :)
یہ بھی بتادیں کہ اس طرح گرفت کرنے سے ساتھی ناراض تو نہیں ہوتے نا؟ میں چاہتا ہوں کہ ہمیں بات چیت کے ساتھ ساتھ ادب کا بھی فائدہ ہوتا رہے، لیکن ادب کے فائدے کی خاطر کسی کی بے ادبی نہ ہوجائے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ بھی بتادیں کہ اس طرح گرفت کرنے سے ساتھی ناراض تو نہیں ہوتے نا؟ میں چاہتا ہوں کہ ہمیں بات چیت کے ساتھ ساتھ ادب کا بھی فائدہ ہوتا رہے، لیکن ادب کے فائدے کی خاطر کسی کی بے ادبی نہ ہوجائے۔

میرا خیال ہے یہ گرفت نہیں صرف نشاندہی ہے۔ نشاندہی جتنے اچھے انداز میں کی جائے اتنا ہی اچھا ہے۔ اور مخاطب کو بھی چاہیے کہ حتی الامکان اس طرح کی نشاندہی کو مثبت انداز میں دیکھے۔ اگر دونوں طرف سے اس طرح کا انداز رکھا جائے تو اس سے ہماری غلطیاں کم سے کم ہو جائیں گی اور سیکھنے کو بھی ملے گا۔
 
Top