اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

فلک شیر

محفلین
احمد بھائی.........میرے خیال میں دیگر اُردو فورمز کے مقابلے میں یہاں کے منتظمین زیادہ بالغ نظر اور وسیع الظرف واقع ہوئے ہیں............باقی یہ ہے کہ محفل سے متعلق آپ کے مشاہدہ سے اتفاق ہے.......:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ سر درد کا نسخہ لگ رہا ہے۔ :)
خدارا اب آپ تو یہ بات نہ کہیں۔
آپ کو تو علم ہے کہ ہم نے اپنی قلبی واردات کو اپنے محسوسات کے ساتھ کس قدر محبت کے ساتھ جیم میں جیم ڈال کے پیش کیا ہے۔
یہ ظلم نہ کریں احمد بھائی، نہ کریں:D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کتنے اچھے لگ رے ہو انسانوں والی کٹ میں:p :)
واہ کیا خوب برجستہ کہا ہے آپ نے۔
میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی۔
انسانوں والی کٹ ہاہاہا
:rollingonthefloor:
سی این جی کٹ تو سنا تھا، یہ انسانوں والی کٹ کب سے مارکیٹ میں آئی ہے؟
 

عینی شاہ

محفلین
واہ کیا خوب برجستہ کہا ہے آپ نے۔
میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی۔
انسانوں والی کٹ ہاہاہا
:rollingonthefloor:
سی این جی کٹ تو سنا تھا، یہ انسانوں والی کٹ کب سے مارکیٹ میں آئی ہے؟
یہ جب جب کیم ان ٹو بی انگ ہوتی ہے ۔۔۔جب تم مجھے عینی آپی کہتے ہو :p
 

جاسمن

لائبریرین
آمین ثم آمین۔ واقعی ہمارے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا ہے، بلکہ ہمارے تو اس محفل میں شریک ہونے کے بعد بہت سے معمولات متاثر ہوچکے ہیں، مگر کیا کریں یہ تو ایک نشہ سا لگتا ہے، جب فراغت ملتی ہے اردو محفل میں بھاگا چلا آتا ہوں، یہاں اردو ادب کے ساتھ ساتھ اخلاق تہذیب محبتیں الفتیں اور نہ جانے کیا کچھ مل جاتا ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے ہر قسم کے شر فتنے اور بدنظری سے مامون و محفوظ رکھے۔آمین۔(دلی جذبات کا اظہار اب بھی نہیں کرسکا)

کافی عرصہ سے نہیں آئے۔اللہ کرے خیریت ہو۔آمین!
 

محمداحمد

لائبریرین
آج کیفیت نامے پھر شاعری سے سجے ہوئے ہیں ۔ :)

43714399222_ec3dfe848b.jpg
 
Top