اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

عینی شاہ

محفلین
بڑے ظالم لوگ ہیں بھئی! بہت ہی ظالم :)

ویسے ہم نے بھی دو صبح بلال کو عنایت کئے تھے، پھر ریموو کردیئے۔ :)
ظالم نہیں ہے احمد بھائی تھوڑے شرارتی ہیں نا :)
اور آپ نے کیوں ریمو کر دیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیں بھلا یہ کیا بتا ہوئی دے کر ریمو نہیں کرتے نا :notworthy:
 
محمداحمد

لائبریرین
ظالم نہیں ہے احمد بھائی تھوڑے شرارتی ہیں نا :)
اور آپ نے کیوں ریمو کر دیئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔لیں بھلا یہ کیا بتا ہوئی دے کر ریمو نہیں کرتے نا :notworthy:

:)

ویسے مجھے یہ ریٹنگ پسند نہیں ہے۔ سرخ رنگ کا کراس اچھا نہیں لگتا۔ غیر متفق ہونا عام سی بات ہے لیکن یہ نشان ایسا لگتا ہے جیسے کسی کو بالکل ہی رد کردیا جائے۔

جو چیز مجھے اپنے لئے پسند نہیں وہ کسی اور کو کیسے دے سکتا ہوں۔ :)
 
محمد بلال اعظم

متفق
میں بھی اسی لیے نہیں دیتا۔
کسی بات سے غیر متفق ہونا ہو تو اس کی پوسٹ کا الگ سے جواب دے دینا زیادہ مناسب ہے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
جیم کا جواد ۔۔۔ ۔جیم کے جو ۔۔۔ کے ساتھ جیم کے جواب میں آ گیا تھا منےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے:angry2:
اگر یہ جیم کے جیم کے ساتھ آیا تھا تو جیم کا جیم بھی آنا چاہیے تھا اور اگر جیم کا جیم بھی ساتھ تھا تو جیم کا جیم کدھر ہے اور اگر جیم کا جیم ادھر نہیں ہے تو کدھر ہے کیونکہ جیم کا جیم ہونا تو لازمی ہے ورنہ وہ جیم نہیں رہتا۔
 
بنا دی نا جیم کی جلیبی :atwitsend:
 
محمداحمد

لائبریرین
اگر یہ جیم کے جیم کے ساتھ آیا تھا تو جیم کا جیم بھی آنا چاہیے تھا اور اگر جیم کا جیم بھی ساتھ تھا تو جیم کا جیم کدھر ہے اور اگر جیم کا جیم ادھر نہیں ہے تو کدھر ہے کیونکہ جیم کا جیم ہونا تو لازمی ہے ورنہ وہ جیم نہیں رہتا۔

یہ سر درد کا نسخہ لگ رہا ہے۔ :)
 
Top