اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

عمراعظم

محفلین
محمد احمد بھائی ! اردو محفل تو ہمارے لئے کسی پناہ گاہ سے کم نہیں ہے۔ پیار ہی پیار ہے۔۔خلوص ہی خلوص ہے یہاں۔۔ ورنہ تو،،،،
آدمی کو اس طرح اغراض کی دیمک لگ گئی
’خلق مٹی میں ملا ، رشتے ’برادہ ہو گئے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ پوچھنا تھا کہ یہ لائبریرین لائبریری منتظم منتظم اعلی مدیر مدیر اعلی وغیرہ کیا یہ سب کوئی عہدے ہیں اس فورم کے؟

یہ عہدے تو نہیں ہیں آپ انہیں ٹائٹلز کہہ سکتے ہیں۔ لائبریرین وہ لوگ ہیں جو لائبریری پروجیکٹس سے وابستہ ہیں۔ رہے منتظم، منتظمِ اعلیٰ، اور مدیر وغیرہ کے ٹائٹلز، تو وہ ایسے لوگوں کے پاس ہیں جنہیں کچھ انتظامی اور ادارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لیکن ٹائٹل بھی تو ایک طرح کا عہدہ ہی ہوتا ہے نا۔
 
یہ عہدے تو نہیں ہیں آپ انہیں ٹائٹلز کہہ سکتے ہیں۔ لائبریرین وہ لوگ ہیں جو لائبریری پروجیکٹس سے وابستہ ہیں۔ رہے منتظم، منتظمِ اعلیٰ، اور مدیر وغیرہ کے ٹائٹلز، تو وہ ایسے لوگوں کے پاس ہیں جنہیں کچھ انتظامی اور ادارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
یہ تمام ٹائٹل والے الگ الگ شہروں میں ہوتے ہیں یا ایک شہر سے ہیں؟
 
محمداحمد

لائبریرین
محمد احمد بھائی ! اردو محفل تو ہمارے لئے کسی پناہ گاہ سے کم نہیں ہے۔ پیار ہی پیار ہے۔۔خلوص ہی خلوص ہے یہاں۔۔ ورنہ تو،،،،
آدمی کو اس طرح اغراض کی دیمک لگ گئی
’خلق مٹی میں ملا ، رشتے ’برادہ ہو گئے۔

بلاشبہ عمر اعظم بھائی ! یہاں کی بات ہی الگ ہے۔ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top