تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

فہیم

لائبریرین
سرجی رونق تو ساری آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔۔ :p:sneaky:
مگر آپ دور کسی "رونق" کو دیکھنے میں مصروف ہیں۔۔:D
اس لیے بول دیا۔۔۔سوری:)
ہم جاگتی آنکھوں سے مراقبہ کرکے مزید رونق کو تلاشنے میں لگیں ہیں کہ اگلی مرتبہ مزید کون کون اس رونق کا حصہ ہو:)
 
ملاقات کے دوران عمران بھیا نے محمد امین بھائی کی خالص اردو کی وجہ سے ہادیہ کو بھی یاد کیا ۔ امین بھائی کی خالص اردو معلی پر ہادیہ بہن کی بے چارگی پر سب کے لبوں پر مسکرائٹیں بکھر گئی ۔
 
ایک بار پھر بتائے دیتے ہیں کہ ناشتہ ختم ہوتے ہی احمد بھائی تشریف لے آئے تھے ، لیکن اسی اثنا میں بچا کچا ناشتہ فقیر کو دے دیا گیا تھا۔
وہ بچا کھچا ناشتہ جس فقیرنی کو دیا گیا اس کے لئے چنے کے سالن بھی ساتھ لیکر دیا گیا تو ان کی فرمائش تھی کہ انہیں پائے کا سالن لے کر دیا جائے۔
 

محمدظہیر

محفلین
گو کہ ان دنوں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں لیکن وقت نکال کر ملاقات کا احوال پڑھ ہی لیا سب کی تصویریں دیکھ کر بہت خوش ہوئی:):)
مابدولت ویسے ہی ہیں جیسے ہم نے ان کے متعلق نقشہ کھینچا تھا :)
اکمل زیدی صاحب کے متعلق بھی یہی گمان تھا کہ حقیقی زندگی میں بھی تھوڑے شرارتی قسم کے ہوں گے اور دیکھ کر اور پڑھ کر ویسے ہی محسوس ہوا :p:)
خلیل سر، احمد بھائی اور فہیم بھائی کو پہلے ہی دوسرے ملاقات کے احوال میں دیکھ لیا تھا اس لیے نو کمنٹس :)
ڈاکٹر فاخر صاحب بھی ماشاءاللہ کافی تجربے کار شخصیت معلوم ہوتے ہیں :)
خالد چوہدری صاحب ماشاءاللہ کافی قد آور شخصیت ہیں :)
ایک عمران صاحب کو دیکھنے سے محروم رہے :)
عدنان بھائی کے متعلق گمان تھا کہ اللہ ولی آدمی ہیں، پڑھ کر تصدیق ہوئی :)
اکمل زیدی صاحب اور خلیل الرحمٰن سر کی روداد پڑھ لی ہے . بقیہ احباب کے خیالات ایک دوسرے کے متعلق جاننے کے متمنی ہیں :)
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
میں نے سب سے پہلا تجسس بھی امین بھیا کی اردو کے بارے میں بیان کیا تھا ۔۔ جب امین بھیا کا گانا شیئر گیا گیا۔۔:):):)
 
Top