تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

فہیم

لائبریرین
کافی عمناک بات ہے کہ آپ نے کٹوا دی۔ ناک کٹوانے سے بھی بری
جین پاؤل لیوسکیو المعروف ٹرپل ایچ کے بالوں کو دیکھ کر بال بڑھانے کا شوق ہوا تھا۔
اس ظالم نے تو اب ٹنڈ کرالی۔
پر ہم نے کرس ہیمسورتھ (تھور) کی نکل کرتے ہوئے چھوٹے کرالیے۔
 

سید عمران

محفلین
جین پاؤل لیوسکیو المعروف ٹرپل ایچ کے بالوں کو دیکھ کر بال بڑھانے کا شوق ہوا تھا۔
اس ظالم نے تو اب ٹنڈ کرالی۔
پر ہم نے کرس ہیمسورتھ (تھور) کی نکل کرتے ہوئے چھوٹے کرالیے۔
آپ نے جو کیا بالکل صحیح کیا...
لوگوں کی باتوں میں ہرگز نہ آئیے گا...
ورنہ یہ تو ناک تک کٹوا دیں گے!!!
 

سید عمران

محفلین
ارے بھائیو دوستو دیکھو...
آج زیک نے ہمیں دوستی بھرا دل پیش کیا!!!
Screenshot_2018-07-23-18-33-38-622_com.android.chrome.png

Screenshot_2018-07-23-18-38-29-363_com.android.chrome.png
 
Top