تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

محمد خلیل الرحمٰن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عمران بھائی کا انٹرویو پڑھتے ہوئے یہاں پہنچے اور خوب پہنچے۔
    بہت ہی خوب!
    خووووووووبصورت ترین تحریر۔
    زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
    داد ہی داد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی۔ :)
    چوہدری صاحب؛ اب اپنی پوسٹوں پر بھی کانٹے مارنے لگ گئے ہیں ؟ :cool2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک چوہدری کو دوسرا چوہدری ہی سمجھ سکتا ہے۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  4. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین اللھمہ آمین۔ جزاک اللہ فاخر بھائ
     

اس صفحے کی تشہیر