زیک
مسافر
ابھی دیکھیں گے ان کا انجام تصاویر میرے سوشل میڈیا پر کی صورتوہاں بھی نجانے کتنے دہشت گرد جانور اپنے انجام کو پہنچائے ہوں گے!!!
ابھی دیکھیں گے ان کا انجام تصاویر میرے سوشل میڈیا پر کی صورتوہاں بھی نجانے کتنے دہشت گرد جانور اپنے انجام کو پہنچائے ہوں گے!!!
یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔وہاں بھی نجانے کتنے دہشت گرد جانور اپنے انجام کو پہنچائے ہوں گے!!!
مطلب نشانہ خطا ہونے کی امید نا ہونے کے برابر ہے ۔ابھی تنزانیہ کے جنگلات میں بھی اس بندوق کا بخوبی استعمال کر کے آئے ہیں
ویسے جنگلات نہیں گراس لینڈزابھی تنزانیہ کے جنگلات میں بھی اس بندوق کا بخوبی استعمال کر کے آئے ہیں
انتظار ہے!!!ابھی دیکھیں گے ان کا انجام تصاویر میرے سوشل میڈیا پر کی صورت
مطلب نشانہ خطا ہونے کی امید نا ہونے کے برابر ہے ۔
بشرطیکہ کہ نشانہ لیتے زلفیں آگے نہ سرک آئی ہوںویسے جنگلات نہیں گراس لینڈز
اب کچھ نہیں ہوسکتا...ویسے ایسے لوگوں کو ملاقات کی دعوت ہی نہیں دینی چاہیئے جو تصویر نہ لینے دیں
پونی ٹیل کے فوائد میں سے ایکبشرطیکہ کہ نشانہ لیتے زلفیں آگے نہ سرک آئی ہوں
ایک زمانہ تھا جب ہماری بھی ہوا کرتی تھی۔پونی ٹیل کے فوائد میں سے ایک
کافی غمناک بات ہے کہ آپ نے کٹوا دی۔ ناک کٹوانے سے بھی بریایک زمانہ تھا جب ہماری بھی ہوا کرتی تھی۔
پونی ٹیل۔
جین پاؤل لیوسکیو المعروف ٹرپل ایچ کے بالوں کو دیکھ کر بال بڑھانے کا شوق ہوا تھا۔کافی عمناک بات ہے کہ آپ نے کٹوا دی۔ ناک کٹوانے سے بھی بری
آپ نے جو کیا بالکل صحیح کیا...جین پاؤل لیوسکیو المعروف ٹرپل ایچ کے بالوں کو دیکھ کر بال بڑھانے کا شوق ہوا تھا۔
اس ظالم نے تو اب ٹنڈ کرالی۔
پر ہم نے کرس ہیمسورتھ (تھور) کی نکل کرتے ہوئے چھوٹے کرالیے۔
ایک زمانہ تھا جب ہماری بھی ہوا کرتی تھی۔
پونی ٹیل۔
ساری ذو معنویت کا ستیاناس کرڈالا نہ
شکر ہے آخر کے دو لفظ لکھ دئیے!!!
ایسے ہی لوگوں کے لئے گیلے کمبل کی اصطلاح ایجاد ہوئی تھیساری ذو معنویت کا ستیاناس کرڈالا نہ