اچھا ہے نا ہنسی نکل پڑیبابا جی بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ بھی نا ہنسی نکل پڑی ہے میری
اچھا ہے نا ہنسی نکل پڑی
اگر ہنسی پھنسی رہتی تو بیمار ہوجاتی تم
بہت نوازش باباجی ، اپنے حصہ کی شمع جلانے کا عزم کرنے کا بہت شکریہ!ضرور بھائی جان ۔۔۔ ۔۔
پاک اردو انسٹالر کا مجھے تو اپنے آفس ورک میں بہت فائدہ ہوا ہے
اور میں حتی المقدور کوشش کروں گا اردو زبان کی ترویج کی
URDU on the MACیہ ایپیل پر چلے گا؟؟؟
جی ضرور۔ درست فرمایا آپ نے، رابطہ : تبدیلی مثبت عمل کی تکرار سے جنم لیتی ہے ۔ اس کارِ خیر کی تکرار کرتے رہیں۔ بہت نوازش!
جزاک اللہ آصف اثر بھائی!شکریہ الف نظامی۔
ہم پرورشِ لوح وقلم کرتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ۔
بہت نوازش!