بہت شکریہ کہ آپ نے پاک اردو انسٹالر اردو کی تشہیر میں حصہ لینے پر آمادگی ظاہر کی ، جزاک اللہ!اس کارِ خیر میں ہم تو پہلے سے شریک ہیں۔۔۔
کیونکہ پاک اردو انسٹالر سے زیادہ کمال کی چیز ہمیں معلوم ہی نہیں ہے۔۔۔
ہم سے جو بھی پوچھتا ہے کہ بھائی ایکسل میں اردو، ورڈ میں اردو اور ویب پیجز پر اردو آپ کیسے لکھ لیتے ہیں؟
ہم پاک اردو انسٹالر کا نام لیتے ہیں۔۔
اب سے یہ معلومات کا تبادلہ اور تیز کردیں گے ۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔