کمپیوٹر پر اردو لکھنا

  1. عباس رضا

    فائلوں فولڈروں کے نام نستعلیق رسم الخط میں

    کنٹرول پینل کے اس ربط پر جائیں: Control Panel\All Control Panel Items\Personalization\Window Color and Appearance ایڈوانسڈ اپیرینس سیٹنگ پر کلک کریں۔ کُھلنے والے ڈائلاگ باکس میں آئٹمز میں سے آئیکون منتخب کیجئے، فونٹ سائز 16 رکھ لیجئے اور فونٹ فیس ”جمیل نوری نستعلیق“ منتخب کرلیجئے۔
  2. ا

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    ہمارے کرنے کا کام: پاک اردو انسٹالر کی تشہیر بقدر استطاعت برائے فروغ و ترویج و اشاعت اردو اس پوسٹ کا پرنٹ آوٹ لے کر نمایاں جگہ پر آویزاں کر دیجیے۔ اس تھریڈ کا لنک فیس بک پر شئیر کر دیں
Top