فائلوں فولڈروں کے نام نستعلیق رسم الخط میں

عباس رضا نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 23, 2019

  1. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    1. کنٹرول پینل کے اس ربط پر جائیں: Control Panel\All Control Panel Items\Personalization\Window Color and Appearance
    2. ایڈوانسڈ اپیرینس سیٹنگ پر کلک کریں۔
    3. کُھلنے والے ڈائلاگ باکس میں آئٹمز میں سے آئیکون منتخب کیجئے، فونٹ سائز 16 رکھ لیجئے اور فونٹ فیس ”جمیل نوری نستعلیق“ منتخب کرلیجئے۔
    [​IMG]
    ونڈوز 10 میں کام نہیں کرتا
     
    آخری تدوین: ‏فروری 24, 2019
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,636
    ونڈوز 10 میں کسی وجہ سے یہ آپشن ختم کر دی گئی تھی۔ مگر اس ٹول کی مدد سے تبدیل کر سکتے ہیں
    [​IMG]
    Advanced System Font Changer - WinTools.Info
     
  3. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زبردست
     
  4. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے ونڈوز 10 میں اردو کا رسم الخط بنیادی طور پر ہی قدرے مناسب ہوتا ہے
     
  5. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نو گرفتارِ محفل ہوں، یہ بتائیں کیا کل سب سے اوپری تصویر دکھائی دے رہی تھی جس میں نسیم حجازی کی کتابوں کی پی ڈی ایف فائلیں تھیں؟
    اگر دِکھائی دے رہی تھیں تو اب کیوں غائب ہوگئی ہے کیا کوئی حجم وغیرہ کے ضوابط ہیں؟
     
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,636
    اب نہیں دکھائی دےرہی۔ کسی اور امیج ہوسٹ پر اپلوڈ کر دیں جیسے
    Upload Image — Free Image Hosting
     
  7. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ۔ لیکن اب تدوین کا اختیار ہی نہیں رہا:dont-know:
     

اس صفحے کی تشہیر