اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

الف نظامی

لائبریرین

الف نظامی

لائبریرین
اس کارِ خیر میں شرکت ہو چکی ہے۔ الحمدُللہ۔
پہلے ہی بلال بھائی کے مذکورہ روابط فیس بک پر شیئر کر چکا ہوں
محدثہ ، رابطہ : تبدیلی مثبت عمل کی تکرار سے جنم لیتی ہے ۔ اس کارِ خیر کی تکرار کرتے رہیں۔ بہت نوازش!
بہت نوازش ڈاکٹرعباس صاحب
 

گل بانو

محفلین
جی ہم تو پہلے ہی اردو کے سفیر بنے بیٹھے ہیں ( اپنے تئیں ) :) اچھا کام کر رہے ہیں آپ لوگ شاباش !
 

الف نظامی

لائبریرین
2814ld0.jpg
 
Top