تعارف ادب سے لگاو اور آپ سے رہنمائی

ھاشمی

محفلین
میرا نام عبدل محسن ھاشمی ہے پیشہ کے لحاظ سے سول انجینئر ہوں،ادب سے بہت لگاو ہے اور امید کرتا ہوں آپ کی رہنمائی کارآمد ثابت ہو گی ۔
 
میرا نام عبدل محسن ھاشمی ہے پیشہ کے لحاظ سے سول انجینئر ہوں،ادب سے بہت لگاو ہے اور امید کرتا ہوں آپ کی رہنمائی کارآمد ثابت ہو گی ۔
ماشاء اللہ ، آپ تو بہت اونچے نسب سے ہیں، ہمارا سلام قبول کیجئے ، اور رہی بات ادب کی، تو وہ تو آپ میں بدرجہ اتم موجود ہے، بھئی بات جو اتنے ادب سے کی ہے، انشاء اللہ جی ہم ہر طرح کی خدمت کے لئے حاضر ہیں، بات اب چک نکلی ہے، تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا، کہ یہ فورم بذاتِ خود بہت بڑی مدد ہے، باقی ہمارا سا تھ آپ کے ساتھ ہے جی،
 
Top