تعارف احسان الٰہی احسان

اے خان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 30, 2018

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. احسان الٰہی احسان

    احسان الٰہی احسان محفلین

    مراسلے:
    34
    موڈ:
    Busy
    نام احسان الٰہی
    تخلص احسان
    ولدیت حاجی اللہ داد
    سکونت تترال، تحصیل و ضلع چکوال
    تاریخ پیدائش 15 مارچ 1941
    تعلیم ماسٹر اِن انگلش، فاضلِ فارسی
    پیشہ درس و تدریس
    ذمہ داری پرنسپل آئی کیو آئی اکادمی ۔ ٹی 10، ڈسٹرکٹ پلازا چکوال (سیلف ایمپلائڈ)
    شائع شدہ کتب ۔ دو عدد اردو شاعری (یہ خواب میرے خیال میرے، سبھی رنگ میرے اپنے)، ایک عدد انگلش شاعری (دی لاسٹ ورلڈ)
    ادی تنظیم ایوانِ ادب چکوال
    تنظیمی ذمہ داری صدر ایوانِ ادب
    تراجم بابا محمد یحییٰ خان کی کتب 'پیا رنگ کالا، کاجل کوٹھا، شب دیدہ اور لے بابا ابابیل" کا اردو سے انگلش ترجمہ
    مشاغل اردو، انگلش اور پنجابی شاعری، انگلش اور اردو افسانہ نگاری
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,143
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت محترم احسان الٰہی احسان صاحب کو اردو محفل میں تشریف آوری پر قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔:):)

    :welcome: :welcome: :welcome:
     
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,850
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید احسان الہیٰ صاحب محترم۔
     
  5. احسان الٰہی احسان

    احسان الٰہی احسان محفلین

    مراسلے:
    34
    موڈ:
    Busy
    اردو محفل فورم میں شرکت کر کے بہت خوشی ہوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    خوش آمدید بزرگوار محترم!
     
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    خوش آمدید
     
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,869
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔ :)
    ماشااللہ۔
     
  9. احسان الٰہی احسان

    احسان الٰہی احسان محفلین

    مراسلے:
    34
    موڈ:
    Busy
    شکریہ جناب، عموماً لوگ مجھے احسان الٰہی احسان کر کے لکھتے ہیں، شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. احسان الٰہی احسان

    احسان الٰہی احسان محفلین

    مراسلے:
    34
    موڈ:
    Busy
    شکریہ جی
     
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,815
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اردو محفل میں خوش آمدید۔
    یہاں اپنی انگریزی شاعری ضرور شئیر کریں۔
     
    • متفق متفق × 2
  14. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    خوش آمدید۔
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    11,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    احسان الہی احسان بھیا آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
     
  16. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,518
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید !
    آپ کے تراجم کے کام نے تو دل ہی کھینچ لیا۔ ماشاء اللہ
    انگریزی تراجم کہاں سے میسر آ سکتے ہے؟
     
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل پر خوش آمدید محترم۔
     
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    3,461
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Amused
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,717
    جھنڈا:
    Pakistan
    تاریخ کے لحاظ سے پاکستان سے سینئیر شخصیت کو بھیا بھیا کہہ رہے ہیں...
    توبہ کریں توبہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,619
    موڈ:
    Cheerful
    محفل میں خوش آمدید! :)
     

اس صفحے کی تشہیر