اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
شاہد بھائ تو کہیں چاند کی شہادت دینے گئے۔ ابھی تو اس اعجاز بھائ سے گزارا کر لیں۔ کیوں منصور؟ تمھارے لئے استادِ محترم لکھنا پڑے گا
 
مجھے کہاں‌ جانا ہے جی ۔ یہیں‌ ہوں آپ کے ساتھ ۔۔ اعجاز بھائی، ماہ نہیں‌ ماہ رخوں‌ کے دیدار کی شہادت کہتے تو لطف دوبالہ ہو جاتا ۔۔ گویا کہ سیکھے ہیں‌ ماہ رخوں ‌کے لئے ہم مصوری ۔۔ ۔۔ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستانی ٹیم کے محمد یوسف کے آؤٹ ہونے کے بعد جیتنے کے آثار معدوم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔‌

شاہد بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو تمہاری بھی عید آج گزر گئی، عید مبارک، کہو کیسی گزری؟
(کتنی عید ملی جیہ، اس میں میرا بھی کچھ حصہ ہے کہ نہیں؟)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top