اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
تو تمہاری بھی عید آج گزر گئی، عید مبارک، کہو کیسی گزری؟
(کتنی عید ملی جیہ، اس میں میرا بھی کچھ حصہ ہے کہ نہیں؟)

جی بھیا عید گزر گئ۔

عیدی کیا ملتی مجھے :( الٹا اپنے پلے سے بچوں کہ بلکہ بعض بڑوں کو بھی دینی پڑی۔ آپ کو بھی دوں گی مگر کیسے؟
 

تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ جیہ ہی ہے بچپن کی، :) کیوٹ ، اگر جیہ نہیں تو جیہ کے بھانجے،
بھتیجے ہونگے لازمی ،

جی باجو۔ یہ میری تصویر ہے جب میں 4 سال کی تھی۔ کیوٹ تھی نا باجو؟

بہت ،



میری طرح ، بہت کیوٹ 8)


پارسل نہیں ملا ابی ؟ چھٹی عید کی کب ختم ہے پاکستان میں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top